YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

حقیقی محبت کیا ہے؟نمونہ

What Is True Love?

4 دن 12 میں سے

انجیل کے حوالہ سے ہمارا تاثر

اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کو انجیل کی سمجھ ہے یا آپ انجان ہیں، اس کو پڑھیں اور دعا اور ریاضت سے اس پر دھیان دیں۔ ہم نے کلام کا جو حصہ منتخب کیا وہ ہم نے پڑھا۔ خدا سے درخواست کریں کہ وہ اس کلام کو آپ کے ذہن اور دل میں صاف طور سے، طاقت سے اور گہرے طور پر شامل کرے۔

ہم چاہتے ہیں کہ ہم یسوع اور اس کی قربانی، اپنا دل اور اپنی جان کو ایسے دیکھیں جیسے خدا دیکھتا ہے۔ ہمیں اپنے آپ کو دھوکا نہیں دینا۔ انجیل صرف اعلٰی ریاضت نہیں، یہ دل کا معاملہ ہے۔

انجیل کی اس طاقت کو اپنی زندگی میں محسوس کریں۔ اگلے کچھ دن کے لئے ایسا ہی کرتے رہیں۔ پھر اپنے کیلنڈر پر اب سے ایک ہفتہ کے لئے دن اور وقت پر نشان لگائیں، جب آپ خدا کی شکرگزاری میں 15 سے 20 منٹ گزار لیں گے اور اس سب کا جشن منائیں گے جو اس نے انجیل کے ذریعے آپ کے لئے کیا۔

جب آپ انجیل پر دھیان دیں گے، یقین کریں کہ آپ اپنے آپ سے ایمان داری سے پیش آئیں اور ایمان داری سے خدا کو سب بتائیں۔ اس کہہ دیں جو آپ کو شک ہیں، سوال ہیں، اختلاف ہیں، سخت دلی ہے، دلچسپی میں کمی اور بے ایمانی ہے۔ کوئی ڈرنے کی بات نہیں جب آپ مسیح میں ہیں۔ اگر اپنے گناہوں کا اقرار کریں تو وہ ہمارے گناہوں کے معاف کرنے اور ہمیں ساری ناراستی سے پاک کرنے میں سچا اور عادل ہے۔ 1 یوحنا 1 : 9)

دِن 3دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

What Is True Love?

ہر کوئی محبت کی حکیکت جاننا چاہتا ہے۔ مگر بہت کم لوگ بائبل کے مطابق محبت کو دیکھتے ہیں۔ محبت صحیفوں کا ایک مرکزی خد و خال اور مسیحی زندگی کا سب سے اہم گن ہے۔ یہ پلان تھسلبنڈ منسٹریز کی جانب سے بائبل کے مطابق، محبت کا مطل...

More

ہم اس مطالعاتی منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Thistlebend کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی https://www.thistlebend.org ملاحظہ کریں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔