YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

عید قیامت المسیح کی کہانینمونہ

The Story of Easter

7 دن 7 میں سے

اتوار

اس حیران کن دن، ہم صلیب پر دھیان دیں گے، خالی قبر پر اور ان سب برکتوں پر جو اس کے وسیلہ ہمیں ملیں۔ مگر آئیں آج کی اس بلاہٹ پر بھی دھیان دیں کہ "جاکر شاگرد بناؤ۔۔۔" خالص انجیل جو یسوع نے اپنے شاگردوں کو عطا کی یہ ہے کہ فضل کی خوش خبری جو ہمیں ملی وہ اپنے تک محدود نہ رکھیں بلکہ آگے پہنچائیں۔ یسوع نے اپنے شاگردوں کو اس قابل بناکر بھیجا کہ وہ دوسروں کو شاگرد بنائیں اور پھل لائیں۔ ہم اس بات سے اندازا لگا سکتے ہیں کہ یہ کام کامیاب رہا کہ جن لوگوں کو انہوں نے شاگرد بنایا وہ بھی شاگرد بنا رہے تھے۔ یہ ہی سلسلہ ہزاروں سالوں سے آگے آگے چل رہا ہے۔ مگر ممکن ہے کہ ہر نسل، خاص طور پر ہماری نسل میں، انجیل جو ہم پھیلاتے ہیں مختلف ہے کیونکہ اثر کم زور ہے۔ حقیقت میں پھل لانے کی بجائے، ہم بے بیچ انگور لگا رہے ہیں۔ جب ہم عبادت میں وقت گزارتے ہیں اور خدا کا شکر ادا کرتے ہیں اس فضل کے لئے جو ہمیں ملا، آئیں ہم دعا کریں تا کہ پہلے سے زیادہ ذمہ داری سے دوسروں تک فضل پہنچائیں اور عظیم شرکت میں شامل ہو سکیں۔
دِن 6

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

The Story of Easter

اگر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ہفتہ ہے تو آپ اس ہفتہ کو کیسے گزارنہ چاہیں گے؟ یسوع کا زمین پر انسانی جسم میں آخری ہفتہ یاد گار لمحات سے بھرپور تھا، اس میں پیش گوئیاں پوری ہوئیں، باہمی دعا، گہری بحث، تشبہی ف...

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Life.Church کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔