مطالعاتی منصوبہ کی معلومات
عید قیامت المسیح کی کہانینمونہ
بدھ
یسوع کی ایک آخری خواہش تھی۔ اس کو پتا تھا کہ اگلے دن اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے، مگر اس کی آخری دعا اپنے لئے نہیں تھی، آپ کے لئے، ہم سب کے لئے تھی۔ یسوع نے اپنے پیروکاروں کے لئے دعا کی۔ یہ دعا ہمارے لئے خدا کی مرضی کی طرف جانے کا ایک حیران کن راستہ ہے۔ یسوع کی دعا کا اس ہفتہ جواب بنیں۔ یہ کرنے کے لئے اس کی دعا کے ہر جملہ کو دیکھیں۔ اس ہفتہ، جب تمام گرجہ گھر مل کر اس کے جی اٹھنے کی عید کو منا رہے ہیں، آئیں خدا کے ساتھ ایک ہوجانے کے طریقے تلاش کریں اور آپس میں بھی ایک ہو جائیں۔ یسوع کی دعا کو اپنی دعا بنائیں، تاکہ دنیا اس کا جلال دیکھ سکے اور یسوع کو ہمارے اتحاد اور خدا کے پیار میں دیکھ سکے۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
اگر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ہفتہ ہے تو آپ اس ہفتہ کو کیسے گزارنہ چاہیں گے؟ یسوع کا زمین پر انسانی جسم میں آخری ہفتہ یاد گار لمحات سے بھرپور تھا، اس میں پیش گوئیاں پوری ہوئیں، باہمی دعا، گہری بحث، تشبہی ف...
More
ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Life.Church کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں