YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

عید قیامت المسیح کی کہانینمونہ

The Story of Easter

2 دن 7 میں سے

منگل

تاکستان کی خاکہ کشی میں ہمیں یہ ضرور پتا ہونا چاہئے کہ ہم اس میں کیا ہے۔ ہم ڈالیاں ہیں۔ ہمارا واحد کام یہ ہے کہ ہم یسوع کو تھامے رہیں جو کہ حقیقی انگور کا درخت ہے۔ اس طرح کرنے سے ہم اپنا واحد مقصد پورا کریں گے: جو پھل لانا ہے۔ یقیناً تاکستان میں ہونے والے باقی سب کام باغبان کر لے گا، جو کہ خدا ہے، نہ میں ہوں اور نہ آپ ہیں۔ ہمیں بس اس طرح کرنا ہے کہ ہم اس کو موقع دیں وہ انگور کے درخت کے ساتھ مل کر کام مکمل کرلے گا۔ دھیان دیں کہ آپ کون ہیں اور آپ کو کس لئے بلایا گیا ہے۔ چوڑے رہیں، باقی رہیں، رابطہ میں رہیں، تھامے رہٰیں، وفادار رہیں۔ ہر چیز اس میں ہے اور اس کے علاوہ کچھ نہیں۔
دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

The Story of Easter

اگر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ہفتہ ہے تو آپ اس ہفتہ کو کیسے گزارنہ چاہیں گے؟ یسوع کا زمین پر انسانی جسم میں آخری ہفتہ یاد گار لمحات سے بھرپور تھا، اس میں پیش گوئیاں پوری ہوئیں، باہمی دعا، گہری بحث، تشبہی ف...

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Life.Church کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔