YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

عید قیامت المسیح کی کہانینمونہ

The Story of Easter

5 دن 7 میں سے

جمعہ

پولوس رسول اپنے فِلپّیوں کے نام خط کے تیسرے باب میں لکھتا ہے کہ وہ چاہتا ہے وہ مسیح کو جانے اور اس قدرت کو جانے جس سے وہ مردوں میں سے زندہ ہوا اور وہ اس کے دکھوں میں شامل ہو کر اس کے ساتھ رفاقت رکھنا چاہتا ہے، تا کہ اس کی موت میں اس جیسا بن سکے۔ اگرچہ یہ ناممکن لگتا ہے کہ اس خوف ناک منظر میں اپنے آپ کو محسوس کرنا، اس عمل سے ایک معجزہ رونما ہوا کہ ہم مسیح کو جان سکے۔ جب ہم اس تمام دہشت میں اطمینان، خوشی، سکون اور فضل کو چمکتا دیکھتے ہیں، تو آپ اپنے آپ کو اس کی موت میں محسوس کر سکتے ہیں۔ یسوع کی زندگی سادگی سے بھرپور تھی کہ وہ ہر چیز میں خدا پر اعتقاد رکھتا تھا۔ اس کی زمین پر کوئی ذاتی ذمہ داری نہیں تھی سوا ایک ماں کہ جس کی ذمہ داری اس نے اپنے دوست کو دے دی۔ اس کا چوغہ جو اس کا واحد اساسہ تھا وہ سپاہیوں کے کھیل کی نظر ہو گیا۔ کیا سادگی ہے!۔ جو واضع طور پر ایک ہی طرف متوجہ تھی۔ خدا کے مقصد کے ساتھ اس کی وفہ داری۔ اپنے باپ پر مکمل اعتقاد۔ یہ ہے جس پر دھیان دینا ہے۔
دِن 4دِن 6

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

The Story of Easter

اگر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ہفتہ ہے تو آپ اس ہفتہ کو کیسے گزارنہ چاہیں گے؟ یسوع کا زمین پر انسانی جسم میں آخری ہفتہ یاد گار لمحات سے بھرپور تھا، اس میں پیش گوئیاں پوری ہوئیں، باہمی دعا، گہری بحث، تشبہی ف...

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Life.Church کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی www.life.church مُلاحضہ کریں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔