YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

6 دن 11 میں سے

مجھے مکمل طور پر معاف کر دیا گیا ہے۔

آپ کی رفتار، اۤپ کے شاتس ، اۤپ کی کزوریاں ، اۤپ کی طاقت ۔ اۤپ کی ترقی یا اِس کی کمی: یہ کھیل کی انتہائی قابل پیمائش دُنیا ہے۔یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم بطور ایتھیلٹ رہتے ہیں۔اور اِسی وجہ سے مجھے خُدا کی طرف سے گُناہ کی معافی کو سمجھنا مشکل معلوم ہو تا ہے۔

زبور 12: 103"جیسے پورب پچھم سے دور ہے ویسے ہی اُس نے ہماری خطائیں ہم سے دور کر دیں ہیں "دوسرے لفظوں میں ، جب ہم اُس کے بچے بن جاتے ہیں ۔تو خُدا ہمارے اس سے زیادہ دور پھینک دیتا ہے ۔جس کی ہم پیمائش نہیں کر سکتے"

پیمائش کی یہ اکائی مجھے بے چین کر دیتی ہے۔"جیسے پورب پچھم سے دور ہے " ہم اِسے کیسے سمجھ سکتے ہیں؟اگر میں اپنے رشتے میں کوئی رکاوٹ پیدا کرتا ہوں تو کیا یہ احاطہ کرتا ہے؟ میری اِس عادت کا کیا ہوگا۔جس کو میں لات مارنے کی کوشش کررہا ہوں ۔لیکن یہ عادت مجھے لات مار رہی ہےیا کیا اگر کھیل کے دوران لاکھوں بار میں اپنا غصہ کھوتا ہوں۔

ناقابل پیمائش فاصلہ خُدا کی بے پناہ محبت اور رحمت کے لیے ایک تشبیہہ کے طور پر استعمال ہوا ہے۔اِس کی گُناہوں کی معافی کوہمارہ انسانی پیمائش سے ناپا یا محدود نہیں کیا جا سکتا۔

اُس نے آپ کی گندگی کو دھو ڈالا ہے۔جی ہاں ، یہان تک کہ سب سے زیادہ بھی---جہیسے پورب پچھہم سے دور ہے۔وہ اۤپ سے دور ہوگئے ہیں ۔اَب اۤپ دوبارہ وہ نہیں ہیں کیونکہ اۤپ کے گُناہ معاف ہو گئے ہیں۔

یہ اۤیت اِس بات کااعلان کرتی ہے کہ باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے۔جب آپ گُناہ میں گِر جاتے ہیں تو وہ اۤپ سے ہمدردی کے ساتھ پیش اۤتا ہے۔وہ اۤپ کے ساتھ رفاقت رکھنا چاہتا ہے۔لیکن وہ گُناہ کے ساتھ نہیں رہ سکتا کیونکہ اُسے گُناہ سے نفرت ہے۔آپ کو ختم کرنے کی بجائے خُدا اۤپ کے گُناہ کو مٹا دیتا ہے۔تاکہ اۤپ خُدا کے قریب اۤ سکیں۔

عزیز کھلاڑیوں! براہ کرم یہ سُنیں: اۤپ اپنی ماضی کی غلطیوں کا مجموعہ نہیں ہیں۔اۤپ کے گُناہوں کو معاف کر دیا گیا ہے۔خُدا کے پیار اور شفقت جو اۤپ کے ساتھ ہے اُسے ناپا نہیں جا سکتا ۔

جی ہاں ، وہ واقعی ہر اُس چیز کو معاف کر سکتا ۔جیسے ہم اُس کے پاس لے جانے میں بُرا سمجھتے ہیں ۔جو ہمارے لیے شرمندگی اور پیٹ کی خرابی کا باعث ہے۔ درحقیقت ہم راہبر اور پیروکار ہیں۔لیکن یہ اِسے ایک نرم اور بخشنے والے باپ کے طور تبدیل نہیں کرتا آپ قیمتی ہیں۔اۤپ محبوب ہیں۔اۤپ کے گُناہ معاف کر دئیے گئے ہین۔

یسوع مسیح کی بدولت ہمیں اپنے اۤپ کو قابل ثابت کرنے کے لیے مزید کوشش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔یسوع مسیح کے ساتھ شخصی تعلق کی بنا پر ہمیں ایک مکمل اور نئی زندگی دے دی گئی ہے۔لہذا اِس سے فرق نہیں پڑتا کہ ہمارا ماضی، حال اور مستقبل نظر اۤتا ہے۔خُدا ہماری خطاوں کو یاد نہیں رکھتا۔

اطلاق: چند لمحات کے لیے خُدا کا شکر ادا کریں۔یسوع مسیح کی بدولت اۤپ کے تمام گُناہ معاف کر دیئے گئے ہیں۔اپنے اۤپ کو ہر لمحہ یاد دلائیں کہ اِن چیزوں کے جن میں جُرم یا شرمندگی ہے جن کا اۤپ نے اعتراف اور توبہ کی۔

کلام

دِن 5دِن 7

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔