YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

11 دن 11 میں سے

میں فاتح ہوں

اِس بات کا تصور کریں کہ آپ یہ جانتے ہیں کہ آپ جیتنے جا رہے ہیں ۔یہ نہیں کہ آپ ایک اچھا کھیل یا زبردست کھیل پیش کریں گے۔لیکن یہ فائنل سکور آپ کے حق میں زبردست ہو گا۔

جب اۤپ اپنی وردی پہنتے ہیں ، جوتے باندھتے ہیں۔اور اپنے اۤپ کو گرم کرتے ہیں۔آپ کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ مقابلہ کتنا ہی زبردست ہو گا لیکن آپ فاتح کے طور پر کھلینے جاتے ہیں۔

کیا آ پ اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ مختلف رویہ اختیار کریں ۔جب وہ غلطی کریں گے یا اُس وقت زیادہ مہربانی دکھائیں گے؟جب آپ کا کوچ آپ کی اصلاح یا آپ کو ہدایت کرئے گا تو اُس وقت آپ کیا جواب دے سکتے ہیں ؟

ذرا اِس بات کا تصور کریں کہ اُس وقت آپ کا اعتما د کیسا ہو گا جب آپ یہ محسوس کریں گے کہ آپ یہ کھیل پہلے ہی جیتے چکے ہیں۔

دوست، یہ وہ ذہنیت ہے جو بطور یسوع کے پیروکار کے طور پر ہماری زندگی میں ہو نی چاہیے۔یسوع مسیح پہلے ہی ہمارے لیے یہ جنگ لڑچکا ہے۔گُناہ اور موت کے خلاف یہ جنگ جیت چکا ہے۔اِس لیے اِس میں ہماری ایک یقینی فتح ہے۔چاہے ایسا شکوک و شبہات میں کیا جائے یا دوسرے کیا کہیں گے۔ہمیں یسوع مسیح میں فتح حاصل ہے۔

ہم ناکامیوں ، شرمندگی یا جھوٹ سے فتح حاصل نہیں کر سکتے۔کیونکہ یسوع مسیح نے بطور فاتح اور بادشاہ ہمیں ایک فاتح بنایا ہے۔

اطلاق:اُس وقت اپنی ذہنیت کے بارے میں سوچیں۔جب آ پ مقابلے یا مشق کے لیے جاتے ہیں۔کیا آپ اُس وقت اعتماد کے ساتھ اندر جاتے ہیں یا اُس وقت خوف اور خوف کے ساتھ؟آپ اپنے آپ کو حتمی فتح کی یاد دلانے کے لیے کر سکتے ہیں۔جو یسوع مسیح آپ کو مہیا کر سکتا۔

ہم اتھلیٹس اِن ایکشن کے شکر گذار ہیں جنہوں نے اِ س منصوبہ کو بنایا ۔ براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کو https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/ وزٹ کریں۔

کلام

دِن 10

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔