YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

1 دن 11 میں سے

میں قیمتی اور قابل قبول ہوں۔

زبور نویس داودزبور 139 میں ہماری سب سے اہم ضرورت اور سب سے بڑے خوف کو بیان کرتے ہیں ۔جِسے ہمیں صیح معنوں میں جاننا چاہیے۔

پہلی اۤ یت میں بیان کرتے ہیں ۔"اَے خُدا تُونے مجھے جانچ لیا اور پہچان لیا ۔تلا ش کیا ، تُو مجھے جانتا ہے"۔اِ س کے بعد داود بادشاہ اپنی زندگی میں خُدا کی مسلل موجودگی پر غور کرتا ہے۔اِس سے پہلے کہ داود کچھ کہے خُدا جانتا ہے۔اِس سے پہلے کہ داود کہ ذہن میں کوئی خیال پیدا ہو ۔خُدا جانتا ہے

اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتاکہ وہ کہا جاتا ہے ۔خُدا کی روح وہاں پر بھی ہے۔ یہاں تک کہ اگر داود بادشاہ اگر سمندر کی تہیہ میں چلا گیا تو

خُدا وہاں پر بھہ ہو گا۔

ا،س طرح جا نا جانا ایک خطرناک صورت حال ہے۔ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارا کوچ ہماری قوت سے اۤگاہ ہو ۔کہ ہم کس طرح تیزی سےنئی مہارت حاصل کرتے ہیں ۔یا جس طرح ہم اپنے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں ۔ لیکن ہم ایسا نہیں چاہتے کہ کوچ کو یہ معلوم ہو کہ ہم ریفری کے ساتھ بحث کرنے والے یا بڑےکھیل کے دوران قواعد و ضوابط پر عمل کرنے میں جدوجہد کر رہے ہیں مکمل طور پر جانتے ہوئے ہم اُن سے بچ نہیں سکتے ۔ اگر ہم مشہور ہیں تو ہم کسی سورت ہم چُُھپ نہیں سکتے اوراپنی خامیوں کو بھی چُھپا نہیں پا سکتے۔

انجیل مقدس کی یہ کوبصورتی ہے۔اگرچہ خُدا نے ہمارے ہر ایک گُناہ ، غلطیوں اور کردار کی خامیوں کو دیکھا ہے ۔اُس نے ہم سے اِس حد تک پیا ر کیا کہ اپنے بیٹے کو مرنے کے لیے بھیج دیا تاکہ ہم اُس سے صلح کرسکیں۔

پادری ٹم کیلر اپنی کتاب "شادی کے معنی" میں بیان کرتے ہیں کہ خوژخبری یہ ہے کہ ہم اپنے اۤپ سے زیادہ گُناہ گار اور عیب دار ہیں ۔اتنا ہم سوچ بھی نہیں سکتے، پھر بھی یسوع مسیح ہمیں سب سے زیادہ پیار کرتا اور ہمیں قبول کرتا ہے ۔جس کی ہم نے کھبہی توقع بھی نہیں کی۔

ا،س سے پہلے کہ ہم اپنی پہلی سانس لیں ،خُدا ہماری غلطوں کا جانتا اور ہم سے پیار کرتا ہے۔اُس ننے ہمیں عجیب و گریب طریقے سے مرتب کیا۔ تاکہ ہم اُسے جاننے اور اُس کی عظیم ؐھبت کا تجربہ اپنی زندگیوں میں کر سکیں۔

خُدا نے اۤپ کو دوسروں سے منفرد اور خوبصورتی سے اپنی شبیہ پر بنایا ہے۔تا کہ اُس کےنام کوہماری زندگیوں سے جلال ملے۔

اطلاق: اۤئیے اۤج ہم کچھ وقت دُعا میں گزاریں ، ایمانداری سے اپنے دل کی باتیں خُداوند اپنے خُدا سے کے ساتھ بانٹیں اور اُسے اپنی میں موجود رخنوں کو پُر کرنے کے لیے کہیں ۔ہم اُس کا شکر ادا کریں ۔ کہ اُس نے ہماری غلطیوں اور گناہوں کے باوجود ہمیں قبول کرتا اور ہمیشہ ہماری زندگی میں موجود رہتا ہے۔

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔