YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

مقصد میں آگے بڑھیںنمونہ

Step into Purpose

3 دن 5 میں سے

مقصد جو سادہ ہے


جب میں "مقصد" کے نظریہ کو سمجھ رہا تھا اس دوران کلیسیاء میں ترقی کرتے ہوئے بڑی پریشانی کا سامنا تھا۔


خدا مجھے کیسے استعمال کرنا چاہتا ہے؟ مجھے کب اس بات کا پتا چلے گا؟ مجھے اس سے پہلے کیا کرنا ہے؟ میں اکثر یہ سوالات پوچھتا ہوں اور جواب نہ ملنے پر مایوس ہو جاتا ہوں۔


یہ لگاتار جستجو تھی آخر ایک دن میں نے کلام میں پڑھ جس نے مجھے وفاداری میں تبدل کیا - پس تم کھاؤ یا پیو یا جو کچھ کرو سب خدا کے جلال کے لئے کرو۔ (1۔کرنتھیوں 10 : 31)


مجھے پر ظاہر ہونا شروع


یقیناً خدا کے پاس ہم سب کے لئے مقصد ہے جو تفصیلی اور نایاب ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ کا مقصد دوسرے سے مختلف ہے۔ مگر یہ سب چیزیں موجود ہوتی ہیں ایک، مکمل، اجتماعی اور موروثی مقصد کے لئے: جس سے خدا کو جلال مل سکے۔


خدا کو انا سے بھرے شخص کی تلاش نہیں۔ اس کی بلاہٹ کو جلال اس کی عظیم محبت سے ملتا ہے جو ہمارے لئے ہے۔ وہ جانتا ہے کہ جب ہمیں اس کی بھلائی کا احساس ہو گا اور ہم اس کی قد کا بیان کریں گے، ہم پر یہ ظاہر ہونا شروع ہو گا اور ہم گہرے طور پر اس کی محبت کو سمجھنا شروع کریں گے۔ یہ محبت سب تبدیل کر دیتی ہے۔


ہم خدا کو جلال دیں یا نہ دیں، خدا ہم سے محبت کرتا ہے، مگر وہ چاہتا ہے کہ ہم اس کی محبت کو مکمل طور پر جانیں۔ مکمل جلال خدا کا ہے! یہ ہی ہمارا مقصد ہے۔



Written by Hannah White

دِن 2دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Step into Purpose

میرا مقصد کیا ہے؟ مجھے اپنی زندگی میں کیا کرنا ہے؟ یہ وہ تمام سوالات ہیں جو ہم میں سے بہت سے اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر پوچھتے ہیں۔ ہم ان میں سے کچھ سوالات کے جواب دے رہے ہیں جب ہم اپنے مقصد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہم...

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے C3 Church Sydney Pty Ltd کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی https://www.c3college.com مُلاحضہ کریں/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔