YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

مقصد میں آگے بڑھیںنمونہ

Step into Purpose

1 دن 5 میں سے


جب تک آپ زمین کو چھو نہیں سکتے


جب آپ اپنے مقصد کی طرف بڑھتے ہیں تو نظریہ سب سے مشکل بنتا ہے۔


حزقی ایل 47 میں دریا کے بارے میں بتایا گیا ہے جو ہیکل کے پاک ترین مقام سے بہتا ہے، (یسعیاہ 6 : 1-6 دیکھیں)۔ یہ بیان بہت طاقتور ہے کیونکہ یہ خدا کی پاکیزگی کی پیروی کو ظاہر کرتا ہے، جو یقیناً آپ کو اس مقصد کا نظریہ دے گی جو اس نے آپ کے لئے رکھا ہے۔


مگر یہ بھی اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ آپ کو آرام کرنے سے نہیں ملے گا۔


حزقی ایل جب آگے بڑھتا ہے تو وہ چار مختلف حصوں میں اترتا ہے جن میں پانی کی گہرائی مختلف ہے جو پہلے اسے نظر نہیں آتی۔ ہم اکثر خدا سے کہتے ہیں کہ ہمارا جو مقصد ہے ہم پر ظاہر کر، مگر ہم صرف کم گہرے پانی تک ہی جاتے ہیں۔ جو رویہ حزقی ایل نے دیکھی یہ کثرت کی زندگی کی ہے جس کو خدا کی پاکیزگی بحال رکھتی ہے۔ (دریا دیکھیں، زبور 1: 1۔3)۔ جو چیزیں اس سے دور ہو جاتی ہیں وہ بدبودار اور بے جان ہو جاتی ہیں۔ (حزقی ایل 47 : 11)


اگر آپ چاہتے ہیں کہ مقصد آپ پر ظاہر ہو اور بحال رہے، آپ کو خدا کے ساتھ تعلق میں بڑھنا ہو گا اپنی حدود کو چھوڑ کر۔ جس میں آپ گہرائی میں جائیں اور آپ کے قدم آرام کی زندگی کو نہ چھوئیں۔ یہ ایسی جگہ ہے جس میں آپ کو اپنے قابو کو چھوڑنا ہو گا اور خدا کو موقع دینا ہو گا کہ وہ اپنا مقصد آپ کو دے جو زندگی سے پھر پور ہے۔




Written by Candace Tossas

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Step into Purpose

میرا مقصد کیا ہے؟ مجھے اپنی زندگی میں کیا کرنا ہے؟ یہ وہ تمام سوالات ہیں جو ہم میں سے بہت سے اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر پوچھتے ہیں۔ ہم ان میں سے کچھ سوالات کے جواب دے رہے ہیں جب ہم اپنے مقصد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہم...

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے C3 Church Sydney Pty Ltd کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی https://www.c3college.com مُلاحضہ کریں/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔