YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

جستجونمونہ

The Quest

6 دن 7 میں سے

متی 8 : 23 ۔ 27 پڑھیں۔


اگر آپ کے خیالات نے آپ کو آنسو نہیں دیئے، اگر آپ اپنے گھٹنوں پر نہیں آئے، اگر ڈرے نہیں یا آپ بیمار سے نہیں ہوئے تو آپ کو اس حوالہ کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہے۔


کہانی کو جاننا آپ کو اس جیسا بنا دیتا ہے۔


بہت خطرناک طوفان۔ ایسا جو کہ آپ کو مار ڈالے۔ جو کہ ماہر ملاح کی رسیاں بھی ختم کردے اور ایک طاقتور آدمی کی کشتی کو بھی الٹا دے جیسے بچے کا کھلونا۔ ایسی تیز ہوا جس کا شور شائد ہی آپ نے سنا ہو، آدمی جو آپ کے قریب ہی موجود ہو وہ اونچی آواز سے شور مچائے۔ لہریں ایک طرف سے کشتی توڑ رہی ہوں، جس سے پانی کشتی میں بھر رہا ہو۔ کشتی ہر لہر کے ساتھ، بائیں طرف جھکی جا رہی ہو۔ ہوا بادبان کو کسی جن کی طرح بہت زور سے ہلا رہی ہو، آپ اپنے ساتھی ملاح کے ساتھ پوری کشتی میں دائیں بائیں جا رہے ہوں۔


اس دوران یسوع سو رہا ہے۔


اس عجیب بات پر دھیان دیں۔ یسوع نے سوال کئے جانے سے پہلے سمندر کو پرامن نہیں کیا۔ پہلے اس نے سوال کیا پھر سمندر کو پرامن کیا۔ حیرت کی انتہا یہ تھی کہ وہ سوال پوچھنے کے لئے نہیں اٹھا۔ اس نے سوال پوچھا اور پھر ہوا اور سمندر کو ڈانٹا۔


جو سوال اس نے اپنے شاگردوں سے کیا وہ چوتھی بار تھا۔ یاد کریں کہ اس کا ذکر ہم نے پہلے دن بھی کیا تھا۔ . تم کیوں ڈر گئے؟


ہمیں اپنے نقتہ نظر کو تبدیل کرنا ہو گا جب ہم ایمان سے جستجو کرتے ہیں جو ہمارے ڈر کو بڑھاتی ہے، ہمیں ساکن کر دیتی ہے یا ہم پھسل کر ایسی جگہ چلے جاتے ہیں جہاں جان کا خطرہ ہے۔ ہمارا ڈر مختلف قسم کا ہو سکتا ہے مگر نہ اس بات سے تعلق رکھتا ہے کہ کسی کو اس کی فکر نہیں۔ مگر کون سی ایسی وجوہات ہیں جو ڈر کا باعث بنتی ہیں۔


جب ہمیں ڈر کا احساس ہو جاتا ہے تو یہ ساکن ہو جاتا ہے، یاد رکھیں کہ کچھ بھی ہمیں ڈر میں لاتا نہیں یا ڈر میں بھیجتا نہیں جیسے ایک چھوٹا بچہ کو مشکل میں پڑ جاتا ہے۔


خدا کے الفاظ جو قائین کو کہہ گئے وہ بھی اسی طرح کے تھے، پیدایش 4 :7 ب۔ ڈر میرے دروازہ پر ہے۔ اس کی وجہ گناہ ہے مگر ہمارا پہلا قدم ہونا چاہے کہ ہم جانیں کہ ہماری آزادی گناہ کی وجہ سے ختم ہو رہی ہے اور ڈر اس سے زیادہ ہو رہا ہے۔ ڈر میری خواہش بن گیا ہے۔ کلام کو خوش آمدید کہیں۔ اور ان سوالوں کو سمجھیں۔ میں کس کو خوش آمدید کہوں؟ میں کس کا انکار کروں؟ ڈر جو مجھے گھیرے ہوئے ہے، کیا ہم اسے اپنی زندگی برباد کرنے کا موقعہ دیں گے؟


خدا اپنے پیروکاروں کو کہتا ہے کہ گناہ کو زندگی میں جگہ نہ دیں۔

دِن 5دِن 7

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

The Quest

اس سات دن کے مطالعاتی منصوبہ میں، Beth Moore کلام میں سے سوالات کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو اس کی قربت میں لے چلیں گے جو آپ کو سب سے زیادہ اچھے طریقے سے جانتا ہے۔ غیر مناسب اختتامی نشانات جو کے جملہ کو ختم کریں گے اس کے ...

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Beth Moore and LifeWay Women کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی مُلاحضہ کریں: http://www.lifeway.com/thequest/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔