YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

جستجونمونہ

The Quest

3 دن 7 میں سے

خدا کے ساتھ محبت کے دوران سمندر جتنا بڑا سوال ہے" خداوند آپ کون ہیں؟" اسی سمندر کے باہر ریت پر لکھا ہوا سوال جو لہروں کی نظر ہو جاتا ہے: " خداوند میں کون ہوں؟" اپنے ذہن میں دوسرے سوال کے بارے میں سوجنا حلیمی کی بات ہے مگر یہ بائبل کی بات نہیں۔ خدا نے اپنے کلام میں اس سوال کے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے مگر ہم اس سے کچھ فاصلہ پر ہیں۔ خدا، دوسرا سوال - میں کون ہوں ؟ - استعمال کرتے ہوئے پہلے سوال کا جواب دیتے ہے - خداوند کون ہوں ؟ - اس گواہی میں وہ رحم اور تحمل سیکھتا ہے۔ ہم کیا سمجھتے ہیں کہ خدا کون ہے اس سے خدا کو فرق نہیں پڑتا مگر ہماری پہچان اور منزل پر فرق ضرور پڑتا ہے۔


استثنا 33 پر نظر ڈالیں۔


ہمارا ایمان کا ورثہ پرانے عہد نامہ میں موجود ہے یہ ایک ایسا علم کا ذخیرہ ہے جس کا ختم ہونا ناممکن ہے۔ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم اس زمانہ میں زندہ ہیں جس میں یسوع، خدا کا برہ، نجات کا کام مکمل کر چکا ہے، پرانے عہدنامہ کی ہر قربانی اس کام کا ایک عکس تھی۔ جب ہم اپنا ایمان یسوع پر قائم کرتے ہیں، تو ہم نئے عہد میں شامل ہوتے ہیں نہ کہ پرانے عہد میں جو قدیم اسرائیلی عہد ہے۔


استثنا 33 اسرائیل کے بارہ قبیلوں کا ذکر کرتا ہے اور ان کو الگ الگ دی گئی برکات کا ذکر کرتا ہے، افسوں 1 : 3 بیان کرتا ہے کہ مسیح میں ہمیں آسمان کی تمام برکات وراثت میں ملتی ہیں۔


کیونکہ ہمارے خدا جیسا کوئی نہیں اور اس کے لوگوں جیسا بھی کوئی نہیں۔ پرانے عہد نامہ میں اسرائیل کے لوگ فطرتی طور پر خدا کے خاندان کے فرد کے طور پر پیدا ہوتے تھے اس طرح ہم نے بھی روح میں نئی زندگی پائی ہے۔ (یوحنا 1 : 11 ۔ 13 ؛ 3 : 3)۔ اس میں پیدایش کا حق کوئی اعلیٰ رتبہ نہیں رکھتا۔ دونوں ہی نجات کی وجہ ہیں اور دونوں کے لئے فضل کی ضرورت ہے۔


استثنا 33 : 29 میں دیئے گئے خیال پر دھیان دیں۔ "اسرائیل آپ کتنے خوش ہیں! آپ جیسا کون ہے، ــــــــــــــ کے لوگ؟"


ایمان کے لوگ ہوتے ہوئے، ہماری طاقت کا وسیلہ حیران کرنے والا ہے۔ اسی کو ہم خدا کہتے ہیں۔ اگر ہم خدا کی پہچان کو اپنے ساتھ نہ جوڑیں تو جو تعلق ہماری الٰہی طاقت سے ہے وہ بے ایمانی کی وجہ سے کمزور ہوتا جائے گا۔


اب ہم سوال کو مختلف طرح سے دیکھتے ہیں ۔ - کون ؟

-

پیدایش 3 : 1 ۔ 13 پڑھیں۔ وہاں سے سوال "تم کو یہ کس نے بتایا؟" کا جواب تلاش کریں وہ ہی اس سوال کی حقیقی جگہ ہے۔ کس نے انہیں گناہ کے طرف مائل کیا؟ کل ہم اس گمراہی کے عنوان کو زیادہ اچھی طرح پڑھیں گے۔

دِن 2دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

The Quest

اس سات دن کے مطالعاتی منصوبہ میں، Beth Moore کلام میں سے سوالات کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو اس کی قربت میں لے چلیں گے جو آپ کو سب سے زیادہ اچھے طریقے سے جانتا ہے۔ غیر مناسب اختتامی نشانات جو کے جملہ کو ختم کریں گے اس کے ...

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Beth Moore and LifeWay Women کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی مُلاحضہ کریں: http://www.lifeway.com/thequest/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔