YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

لینٹ مسیح کا صلیب تک کا سفرنمونہ

لینٹ مسیح کا صلیب تک کا سفر

5 دن 5 میں سے

جب آپ کلام ِپاک کو پڑھتے اور سمجھنے کے لیے دُعامانگتے ہیں تو اِن سوالات پر غور کریں۔

اس مطالعے کے ذریعے مسیح کے بارے میں آپ کا نظریہ کیسے بدلا؟

آپ ان حوالوں کے مطالعہ سے کیا یاد رکھنا چاہیں گے؟

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے وہ کس کو بتانا چاہیں گے؟

کیا آپ یسوع کی زندگی کے آخری ہفتے کے دوسرے لمحات کو سمجھنے کے لیے تیار ہیں؟ جیسا کہ لینٹ بائبل کے مطالعہ میں یسوع کے جی اُٹھنے کی طرف اشارہ ہے، تو آپ کا دل جی اٹھے مسیح کی پرستش کرنے کی ایسی خواہش کر سکتا ہے جیسا پہلے کبھی نہیں تھا۔ قیامت المسیح آپ کے ایمان کو زیادہ عاجزی اور یقین سے بیدار کر سکتی ہے۔ خُدا کرے کہ آپ اپنی تمام صلاحیتوں اور پورے وجود کے ساتھ بتانے لگیں کہ ، ''وہ جی اُٹھا ہے۔ وہ واقعی جی اٹھا ہے۔

آپ نے لینٹ پلان مکمل کیا۔ ہمارے پاس دوسرے YouVersion پلانز دستیاب ہیں۔ NBS2GO تلاش کریں۔ اگر آپ نے اس پلان سےاستفادہ حاصل کیا ہے، تو آپ مکمل بائبل مُطالعہ کے لیے لیڈر اور اسٹڈی گائیڈ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ یہ مطالعہ انفرادی طور پر یا ایک گروپ کےساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے. اور ہمارے دوسرے NBS2GO بائبل اسٹڈیز کو بھی آزمائیں۔

دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

لینٹ مسیح کا صلیب تک کا سفر

لینٹ ہمیں مسیح کے جی اٹھنے پر غور کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس پانچ روزہ YouVersion پلان کے اندر اپنے آپ کو یسوع کے شاگردوں کے ساتھ آخری کھانے پر بیٹھے ہوئے تصوّر کریں۔ اَب اُس کے اِلفاظ کی قُدرت کو سمجھنا شروع کریں۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے NBS2GO کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://www.nbs2go.com/index.php/youversion-subscriber-welcome/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔