YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

لینٹ مسیح کا صلیب تک کا سفرنمونہ

لینٹ مسیح کا صلیب تک کا سفر

3 دن 5 میں سے

جب آپ کلام پاک کو پڑھتے اور سمجھنے کے لیے دعا مانگتے ہیں تو اِن سوالات پر غور کریں۔

اپنے آپ کو یسوع کے ساتھ اُن لمحات میں تصور کریں۔ ترتیب کی وضاحت کریں (کیا دیکھا ، محسوس کِیا ، اور کیا سُنا)۔

اس صورت حال میں آپ کیسا محسوس کریں گے؟

اگر آپ وقت میں واپس جا سکتے ، تو کیا آپ ان لمحات کے لیے وہاں رہنا چاہیں گے؟ کیوں یا کیوں نہیں؟

دِن 2دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

لینٹ مسیح کا صلیب تک کا سفر

لینٹ ہمیں مسیح کے جی اٹھنے پر غور کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس پانچ روزہ YouVersion پلان کے اندر اپنے آپ کو یسوع کے شاگردوں کے ساتھ آخری کھانے پر بیٹھے ہوئے تصوّر کریں۔ اَب اُس کے اِلفاظ کی قُدرت کو سمجھنا شروع کریں۔

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے NBS2GO کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://www.nbs2go.com/index.php/youversion-subscriber-welcome/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔