YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

خدا کی خوشخبری ( بچوں کے لئے بائبل ایپ)نمونہ

Bible App for Kids - God's Good News

1 دن 5 میں سے

یسوع کی محبت اور معافی کو قبول کرنا۔
خدا آپ سے پیار کر تا ہے!خدا کی خوشخبری یہ ہے کہ اُس نے اپنے بیٹے کو ہمارے گناہوں کے لئے صلیب پر جان دینے کے لئے بھیجا۔یسوع کی بدولت ہم خدا کے ساتھ رشتہ قائم کر سکتے ہیں!
ا گر آپ یسوع پر ایمان لائیں اور اُسکے پیچھے چلیں تو  آ پ خدا کی بڑی کہانی کا حصّہ بن سکتےہیں۔کیا آپ یسوع پر بھروسا کر کے اُسکی پیروی کرنا چاہتے ہیں؟اِس طرح سے سادہ دعا کریں۔
عزیز خدا ،
میں نے جتنے بھی غلط کام کیے ہیں اُنکے لئے معا فی مانگتا ہوں۔تیرا شُکر ہو کہ تو نے اپنے بیٹے کو میرے گناہوں کی خاطر مرنے کو بھیجا ۔میں تیری کہانی کا حصّہ بن کر ہمیشہ کے لئے فردوس میں رہنا چاہتا /چاہتی ہوں۔مہربانی سے میری مدد کر کہ میں تجھے بہتر طور پر جان سکوں۔ آمین

 

 

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Bible App for Kids - God's Good News

یہ منصوبہ بچوں کو مدد فراہم کرتا ہے تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ خدا اُن سے محبت کرتا ہے اور وہ اُن کے ساتھ رشتہ قائم کرنا چاہتا ہے۔ بچوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ خدا کی بڑی کہانی میں شامل ہو سکیں اور اُنہیں دکھایا گیا ہے کہ یس...

More

 یو ورژن(YouVersion) اور ون ہوپ(OneHope) کی شراکت داری سے۔

https://my.bible.com/ur/kids

 

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔