YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

خدا کا اطمیناننمونہ

God's Peace

1 دن 4 میں سے

تحفظ میں اطمینان

خدا سے بات کرنا

آپ کو کیا چیز سارا دن محفوظ رکھتی ہے؟ جب آپ محفوظ ہوتے ہیں تو آپ کو اطمینان ملتا ہے۔ خدا کا شکر کریں ان چیزوں کے لئے جو آپ کو محفوظ رکھتی ہیں- seat belts، دوازے پر لگا تالہ، والدین، police، آگ بجھانے والے اور smoke alarm۔

مذید سمجھیں

کون شور کرتا ہے جب آپ سے روٹی جل جاتی ہے یا آپ اپنا کھانا خراب کرتے ہیں؟ (آپ، آپ کی والدہ یا والد یا smoke alarm)

مذید گہرائی سے سمجھیں

پرانے وقتوں میں جب کہیں آگے لگتی تھی تو لوگ لکٹری کے اوزاروں کے ذریعہ سے شور کرتے تھے۔ کچھ لوگ سو رہے ہوتے تھے کیونکہ وہ اس شور کو سنتے نہیں تھے۔ آج کل گھر اور عمارتوں میں alarm لگے ہوتے ہیں جو لوگوں کو اطلاع دیتے ہیں کہ آگ لگ گئی ہے۔ آپ اطمینان سے سو سکتے ہیں، اس پریشانی کے بغیر کہ آپ کو گلی میں ہونے والے شور کا پتہ نہیں چلے گا جو آگ لگنے کے دوران ہوگا۔ خدا آپ کو اس سے بہتر آرام دیتا ہے جو آپ کر ہر وقت محفوظ رکھتا ہے۔ یسوع نے یوحنا 14 : 27 میں کہا۔ "میں تمہیں اطمینان دئے جاتا ہوں۔ اپنا اطمینان تمہیں دیتا ہوں۔ جس طرح دنیا دیتی ہے میں تمہیں اس طرح نہیں دیتا۔ تمہارا دل نہ گھبرائے اور نہ ڈرے۔"

ایک دوسرے سے بات کریں

- آپ کو کن چیزوں سے ڈر لگتا ہے؟

- جب آپ ڈرے ہوئے ہوں گے تو آپ کو کیسے یاد آئے گا کہ خدا آپ کو اپنا اطمینان دینا چاہتا ہے؟

- آپ خدا کے اطمینان کو زیادہ سے زیادہ آج کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

کلام

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

God's Peace

خدا کا کلام ہمیں بتاتا ہے کہ جو اطمینان خدا عطا کرتا ہے "وہ سمجھ سے بالکل باہر ہے" (فلپیوں 4 :7)۔ اس 4 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں آپ اور آپ کے بچے سیکھیں گے کہ اپنی زندگی کے کن لمحات میں ہم اطمینان حاصل کر سکتے ہیں۔ ہر دن...

More

We would like to thank Focus on the Family for providing this plan. For more information, please visit: www.FocusontheFamily.com

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔