YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

دوستوں کا زندگی میں داخلت کرنانمونہ

Peer Pressure

1 دن 7 میں سے

اگر آپ اس ہجوم کا حصہ ہیں جو غلطی کر رہا ہے، تو اس ہجوم کو ترک کریں۔ بات کرنا آسان ہے مگر عمل کرنا مشکل؟ ہماری زندگی میں دوستوں کی مداخلت بڑی خوش آئین ہو سکتی ہے، مگر یہ بھی سچ ہے کے مداخلت ہمیں برباد بھی کر سکتی ہے۔ زیادہ تر طالب علم ایسے نہیں جو الگ رہ سکیں یا تنہائی پسند ہوں، خاص طور پر اگر انہیں دوست کے چھوڑ جانے کا ڈر ہو۔ اگر کوئی دوست آپ کو ایمان ترک کرنے کا مشورہ دیتا ہے تو وہ شاید اتنا اچھا دوست نہیں ہے جتنا آپ سمجھتے ہیں۔ دوستوں کی مداخلت برداشت کرنا ایک ہنر ہے جو آپ کو سیکھاتا ہے کہ آپ وہ کریں جو ٹھیک ہے مگر یہ زیادہ آسان نہیں۔ اپنے معیار اور حدود کے قوائد بنایں کسی بھی واقعہ کے رو نما ہونے سے پہلے یہ بہترین طریقہ ہے۔ ٹھیک فیصلہ اس وقت بہت مشکل ہے جب حالات خراب ہوں۔ تجسس کے ساتھ تحقیق کریں کہ خدا دوستوں کی مداخلت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ اس ہفتہ تلاش کریں!
دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Peer Pressure

ہماری زندگی میں دوستوں کی مداخلت بڑی خوش آئین ہو سکتی ہے، مگر یہ بھی سچ ہے کے مداخلت ہمیں برباد بھی کر سکتی ہے۔ خدا نے ہمٰیں بلایا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو اس کے لئے وقف کریں – تا کہ ہم جانیں اور سمجھے کے خدا کے بنائے ہوئے...

More

We would like to thank Life.Church for providing this plan. For more information, please visit: www.life.church

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔