YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

موتنمونہ

Death

1 دن 7 میں سے

موت زندگی کا ایک حصہ ہے. ہم میں سے بیشتر افراد نے اکثر اُداسی اور غم کا تجربہ کیا ہے، جب ہم سے کوئ جاننے والا لے لیا جاتا ہے. کچھ اموات دوسروں کے مقابلے میں نمٹنے میں آسان ہوتی ہیں، مگر حالات چاہےجو بھی ہوں, یہ کبھی بھی آسان چیز نہیں ہے. ہمارے دلوں میں بہت سے سوالات پیدا ہوتے ہیں جب ہم کسی پیارے کو کھو دینے کا سوچتے ہیں. کُچھ لوگ خُدا کو الزام دیتے ہیں اور ناراض ہو جاتے ہیں اور دوسرے اپنے آپکو سب سے الگ کر دیتے ہیں. بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ کس طرح خدائ راہ میں موت کو ہینڈل کرنا ہے. خوش قِسمتی سے، خدا اِن وقتوں میں ہماری طاقت اور آرام بننا چاہتا ہے. اپنے ٹوٹے ہوے دل سے نمٹتے وقت، اپنے لیے خدا کے دل پر بھی نزر کریں.

کلام

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Death

موت ایسی چیز ہے جِس سے ہر کسی کو زندگی بھر نمٹنا پڑھتا ہے. ایسے بہت سے سوالات اُٹھتے ہیں جو ہماری بنیاد تک ہلا دیتے ہیں. یہ سات دِن کا پلان ، مختصر نظر آپکو شرع اموات کا سامنا کرتے وقت طاقت اور آرام کے بارے میں بائبل کیا...

More

This plan was created by Life.Church

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔