YouVersion Logo
تلاش

آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (دسّمبر)

آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (دسّمبر)

31 دن

یہ 12 حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے. جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. 12 حصے میں یسعیاہ, میکاہ, پہلا پطرس, دوسرا پطرس, پہلا یُوحنّا, دوسرا یوُحنّا, تیسرا یوُحنّا, اور یہوُداہ کی کتابیں ہیں.

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے لائف چرچ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانیwww.lifechurch.tv مُلاحضہ کریں
اشاعت کرنے والے کے بارے میں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔